‌
Slide 1Slide 1

Order Now
PreviousNext

Company

HomeContact Us

Contact Us

Email: [email protected]Call us: 03314009372Time: 12:00AM - 12:00AM

Follow Us

FacebookInstagram

Khajoor Mahal 2025 | All Rights Reserved.

Powered by Dukan Logo

HomeContact Us
Email: [email protected]Call us: 03314009372Time: 12:00AM - 12:00AM
Follow Us
Facebook
Khajoor Mahal
Hi, how can i help you?
Instagram

Khajoor Mahal 2025 | All Rights Reserved.

Powered by dukanlogo

Store Logo
Store Logo
  • Home
  • Contact Us

My Account

  • Home
  • Contact Us

    Fresh Fruits & Vegetables

    6%
    Ajwa Jumbo

    Ajwa Jumbo

    عجوہ کھجور سعودی عرب کی سب سے زیادہ مشہور کھجور ہے کیوں کہ اس کے بارے میں ہمرے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث ہے کہ عجوہ کھجور میں شفاء ہے ۔کھجور محل لایا سب سے بہترین کوالٹی عجوہ کھجور جو آپ گھر بیٹھے حاصل کر سکتے ہیں ۔

    Rs 4,800 Rs 4,500
    8%
    Sukree dates

    Sukree dates

    سکری کھجور سعودی عرب کی رائل کھجور ہے جو کے انتہائی خوش ذائقہ کھجور ہے اور انتہائی طاقت کی حامل ہے۔
    کھجور کھانا سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے۔

    Rs 3,500 Rs 3,200
    6%
    Mabroom Dates

    Mabroom Dates

    مبروم کھجور سعودی عرب کی مشہور کھجور ہے جو کہ اپنے ذائقے کی وجہ سے مشہور ہے ۔ مبروم کھجور دکھنے میں انتہائی خوبصورت اور دلکش ہوتی ہے۔ مبروم کھجور جوڑوں کے درد کے لئے انتہائی مفید ہے ۔

    Rs 4,800 Rs 4,500
    4%
    Kalmi Dates

    Kalmi Dates

    کلمی کھجور سعودی عرب کی مشہور کھجوروں میں سے ایک کھجور ہے ۔بے حد خوش ذائقہ کھجور ہے۔ اسکا رنگ کالا ہوتا ہے اور ذائقہ دل کو لبھانے والہ ہوتا ہے ۔

    Rs 4,200 Rs 4,000
    5%
    Amber Dates

    Amber Dates

    عنبر کھجور سعودی عرب کی مشہور کھجوروں میں سے ایک کھجور ہے ۔ عنبر کھجور سائز میں بہت بڑی ہوتی ہے ۔ زیادہ میٹھی نہ ہونے کی وجہ سے شوگر کے مریض بھی کھا سکتے ہیں ۔

    Rs 5,300 Rs 5,000
    16%
    Muzafati Dates

    Muzafati Dates

    مضافاتی کھجور ایرانی کھجور ہے جو کے انتہائی خوش ذائقہ اور نرم کھجور ہے ۔ مضافاتی کھجور بام کے نام سے بھی مشہور ہے ۔ مضافاتی کھجور نرم ہونے کی وجہ سے بچے بہت شوق سے کھاتے ہیں ۔ کھجور کا ملک شیک بنانے کے لیے بہت بہترین کھجور ہے ۔

    Rs 1,200 Rs 1,000
    9%
    Shareefa Dates

    Shareefa Dates

    شریفہ کھجور ایرانی کھجور ہے جو کے رنگ میں کالی اور ذائقہ میں عجوہ کھجور جیسی ہے۔

    Rs 2,200 Rs 2,000
    20%
    Basra Dates

    Basra Dates

    بصرہ کھجور ایراق کے شہر بصرہ کی کھجور ہے جو خشک کھجور ہوتی ہے پر ذائقہ میں مہنگی کھجوروں کا مقابلہ کرتی ہے۔

    Rs 1,000 Rs 800
    6%
    Urdani Dates

    Urdani Dates

    اردنی کھجور شکل میں بصرہ کھجور جیسی ہوتی ہے لیکن اسکا سائز بصرہ کھجور سے بڑا ہوتا ہے اور ذائقہ بھی مختلف ہوتا ہے ۔ اردنی کھجور اردن شہر کی کھجور ہے اس وجہ سے اسکا نام اردنی ہے۔

    Rs 1,600 Rs 1,500

    Organic

    9%
    Honey Platinum

    Honey Platinum

    کھجور محل کھجوروں کے ساتھ ساتھ 100 فیصد خالص شہد اپنے صارفین کو مہیا کرتا ہے جو کے کے پی کے کرک کے جنگلات سے اکٹھا کر کے لایا جاتا ہے ۔بیری کا چھوٹی مکھی کا شہد انتہائی مفید ہے اور شہد کا قرآن مجید میں بھی ذکر آیا ہے۔

    Rs 2,200 Rs 2,000
    Majoon Al Shifa

    Majoon Al Shifa

    معجون الشفاء جو کے کھجور محل کی ایک مشہور پروڈکٹ ہے ۔ معجون الشفاء عجوہ کھجور کے پیسٹ شہد زعفران کلونجی عجوہ گٹھلی پائوڈر اور بہت سے اجزاء کا مرکب ہے ۔ معجون الشفاء جوڑوں کے درد اعصابی کمزوری لیکوریا وغیرہ کیلئے بہت مفید ہے ۔ معجون الشفاء بچے بوڑھے جوان سب استمعال کر سکتے ہیں سب کیلئے یکساں مفید ہے ۔

    Rs 1,500
    20%
    Ajwa Guthli Powder

    Ajwa Guthli Powder

    عجوہ گٹھلی پائوڈر جو کے سعودی عرب سے درآمد کیا گیا ہے اور کھجور محل نے پیک کیا ہے۔ عجوہ گٹھلی پائوڈر دل کے مریضوں کے لیے بہت بہترین علاج ہے ۔ عجوہ گٹھلی پائوڈر دل کی بند شریانوں کو کھولنے میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے ۔

    Rs 1,500 Rs 1,200

    Beverages

    10%
    Sharbat Sandal

    Sharbat Sandal

    شربت صندل کھجور محل کی مشہور و معروف پراڈکٹ ہے۔ جو کہ اصل صندل کی لکڑی سے تیار کیا گیا ہے ۔ صندل شربت میں کوئی کیمیکل گلوکوز نہیں استعمال کیا گیا ہے ۔ مکمل طور پر قدرتی اجزا ء سے تیار کیا گیا ہے ۔ خالص چاندی کے ورق استعمال کیے گئے ہیں ۔

    Rs 390 Rs 350
    6%
    Zam Zam Water

    Zam Zam Water

    آب زم زم خاص طور پر کھجور محل اپنے صارفین کیلئے منگواتا ہے۔ تا کہ خدا کی یہ نعمت ہم اپنے ملک میں رہ کر بھی استعمال کر سکیں ۔ 

    Rs 7,500 Rs 7,000

    Accessories

    23%
    Carpet Jayenamaz

    Carpet Jayenamaz

    کرپٹ جائے نماز مختلف بہترین رنگوں میں 

    Rs 650 Rs 500